کراچی سمیت ملک بھرکیلئےسہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھرکیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی33 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
جولائی تا ستمبر 2025 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی،اطلاق دسمبر 2025 سے فروری 2026 کے 3ماہ کے لیے ہوگا ،سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا بجلی صارفین پر 6 ارب 6 کروڑ 70 لاکھ روپےکا بوجھ پڑے گا۔
نیپرا نے فیصلہ نوٹیفکیشن کے ذریعے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کے لئے بڑا دھچکا ، اہم رہنما مسلم ن لیگ میں شامل