حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار  پر چوری ،ملزمان گیٹ توڑ کر چاندی لے اڑے

Dec 09, 2025 | 10:07:AM
 حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار  پر چوری ،ملزمان گیٹ توڑ کر چاندی لے اڑے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سندھ کے ضلع  مٹیاری میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار  پر چوری کی واردات ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق  مٹیاری میں  حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار  پر  چور مزار کے گیٹ  توڑ کر چاندی چوری کرکے لے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  سی سی ٹی وی ویڈیو کے ذریعے ملزم کی شناخت کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز شریف کا''وزیراعلیٰ سپیشل اینیشیٹو برائے کینسر پیشنٹ کارڈ'' متعارف کرانے کا فیصلہ