5مبینہ پولیس مقابلے،ایک ہی رات میں5زیر حراست ملزمان ہلاک

Dec 09, 2025 | 09:02:AM
5مبینہ پولیس مقابلے،ایک ہی رات میں5زیر حراست ملزمان ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )لاہور میں سی سی ڈی کے دھڑا دھڑ پولیس مقابلے جاری ہیں ، ایک رات میں 5مبینہ مقابلوں میں 5زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق لاہور میں سی سی ڈی کے دھڑا دھڑ پولیس مقابلے  جاری ہیں ، ایک رات میں 5مبینہ مقابلوں میں 5زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔

  ہلاک ملزمان میں رفاقت، شاہد اکرام،زاہد،نادر افضال اور کامران اقبال شامل ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:بڑی  شخصیت  کی گاڑی میں آگ لگ گئی

ملزمان ماڈل ٹاؤن، ٹاؤن شپ، اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژن کی حراست میں تھے،ہلاک ملزمان منشیات فروشی سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔