فاروق ہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر صابر ایاز کے والدانتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص احمد)فاروق ہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر صابر ایاز ملک کے والد انتقال کرگئے ۔
ان کے انتقال کی خبر پر اہل خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب اور دیگر متعلقہ حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیاہے۔
لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور بلندیٔ درجات جبکہ سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بارشوں سے کتنانقصان ہوا؟پی ڈی ایم اے نےفیکٹ شیٹ جاری کردی
مختلف شخصیات اور دوست احباب نے ڈاکٹر صابر ایاز ملک اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔