کوسوو :اپوزیشن رکن اسمبلی نے وزیراعظم پر انڈے پھینک دئیے، شیم شیم کے نعرے

Aug 09, 2026 | 09:06:AM
کوسوو :اپوزیشن رکن اسمبلی نے وزیراعظم پر انڈے پھینک دئیے، شیم شیم کے نعرے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوسوو میں اپوزیشن کی رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم البین کُرتی پر انڈے پھینک دیے اور شیم شیم کے نعرے لگائے۔

قائم مقام وزیراعظم نے اسپیکر کا انتخاب کرنے کے لیے مزید وقت مانگا تھا۔

جون انتخابات کے بعد سے کوسوو میں اسپیکر کاانتخاب نہیں کیا جاسکا۔

اپوزیشن جماعتوں کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوچکی اس لیے پارلیمنٹ کا سیشن غیرآئینی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن عمل تیز کرنے کی ہدایت