بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں بہہ کر لاش پاکستانی حدود میں داخل

Aug 09, 2023 | 22:24:PM
بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں بہہ کر لاش پاکستانی حدود میں داخل
کیپشن: فوٹو 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بھارت کی جانب سے شکرگڑھ کے قریب سے ایک لاش دریائے راوی میں بہہ کر پاکستانی حدود میں داخل ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق معلوم ہونے پر مقامی لوگوں نے ریسکیو کو اطلاع دی جس پر ریسکیو 1122 نے فوراً رسپانڈ کرتے ہوئے لاش کو دریا سے باہر نکالا اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شکرگڑھ منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیے: بھارت، مردہ قرار دیا گیا سیاسی رہنما آخری رسومات میں زندہ ہو گیا

ریسکیو ترجمان کا لاش کی شناخت کے حوالے سے کہنا تھا کہ یہ ایک بھارتی سکھ شہری کی لاش تھی جس کی موت کی وجوہات کے بارے میں کچھ بھی کہنا ممکن نہیں۔