دنیا کے سب سے  نایاب باز کی نیلامی ہو گئی۔۔قیمت جا ن کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جائے گا

Aug 09, 2021 | 23:17:PM
دنیا کے سب سے  نایاب باز کی نیلامی ہو گئی۔۔قیمت جا ن کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) انٹرنیشنل فالکن بریڈرز آکشن کے زیراہتمام سعودی عرب میں  ایک تاریخی ایونٹ میں نادر و نایاب باز  ریکارڈ 2 لاکھ 70 ہزار سعودی ریال میں نیلام ہو گیا ہے ۔

تفصیلا ت کے مطابق  ریاض کے شمالی علاقے ملہام کے سعودی فالکن کلب میں منعقدہ ڈائریکٹ نیلامی کی دوسری شب سعودی بریڈرز کے پالے ہوئے اس باز کو نیلام کیا گیا۔ال اردی فارم میں پالے گئے اس باز کی نیلامی کے موقع پر سخت مقابلہ ہوا۔اس باز کا وزن 1105 گرام جبکہ یہ 17 انچ لمبا اور تقریباً پونے 17 انچ چوڑا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کار فو اد خا ن نے فیملی کے ہمرا ہ سیر سپا ٹوں کی تصویریں شیئر کر دیں