ادا کار فو اد خا ن نے فیملی کے ہمرا ہ سیر سپا ٹوں کی تصویریں شیئر کر دیں

Aug 09, 2021 | 23:01:PM
ادا کار فو اد خا ن نے فیملی کے ہمرا ہ سیر سپا ٹوں کی تصویریں شیئر کر دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)ادا کا ر فوا د خان کی جتنی شہرت پاکستان میں  اتنی ہی ہمسایہ ملک بھارت کےبا لی وڈ میں بھی ہے۔انہو ں نے معروف بالی وڈ ادا کا ر انیل کپو ر کی بیٹی سو نم کپو رکے ساتھ فلم اور خا ص طو ر  پر گیت ابھی تو پارٹی شرو ع ہو ئی ہے سے لازوال شہرت حا صل کی ۔

تفصیلات کے مطابق فو اد خا ن ان دنوں فیملی کے ہمراہ اسکردو کی ٹِرپ پر ہیں۔ان کی  اہلیہ صدف فواد اور بچوں کے ہمراہ اسکردو میں سیر سپاٹوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر زیرگردش ہیں۔

وہ  اسکردو اور شمالی علاقہ جات میں چھٹیاں منارہے ہیں۔جس کی تصاویر سو شل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اداکا رہ غنا علی نے شو ہر کی دولت سے متعلق حقا ئق وا ضح کر دئیے