کورونا مزید  53افراد کی جان لے گیا، مثبت شرح 7.54فیصد

Aug 09, 2021 | 08:33:AM
کورونا مزید  53افراد کی جان لے گیا، مثبت شرح 7.54فیصد
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے  پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز  ملک بھر میں مزید 53افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کورونا مریضوں کے  4ہزار40نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 7.54فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 53ہزار528افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے4ہزار40افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.   


 یہ بھی پڑھیں: چینی سرحد پر جنگ کی تیاریاں۔ امریکا بھارت کی مدد کو آگیا