ایران کا سٹریٹیجک سٹرکچر برقرار، امریکہ کی جنگ بے سود، امریکی تجزیہ کار کی رائے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) سیاسی رسک اینالسٹ ایئن بریمر نے امریکہ ،ایران جنگ پر اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ امریکی مہنگی جنگ بے سودثابت ہوئی،ایران کا سٹریٹجک ڈھانچہ برقرار ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ کا آغاز کیالیکن ہار کرپیچھے ہٹ گئے۔ٹرمپ نے جیت کا اعلان تو کیا لیکن جنگ بندی دراصل ٹرمپ کی پسپائی ہے۔جنگ بندی نے عالمی توانانی کے بازاروں اور علاقائی جنگ کے خطرات کو روکا۔امریکہ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا دعوی غلط اوربالکل بھی سچ نہیں ہے۔ایران کا اقتداراور طاقت کا مرکز برقرار ہے۔علاقائی توانائی اورسیکیورٹی خطرات ابھی بھی حل طلب ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز کو کھول دیا ،وار زون کے باعث کچھ پابندیاں ہیں؛ایران