آبنائے ہرمز کو کھول دیا ،وار زون کے باعث کچھ پابندیاں ہیں؛ایران

 پابندیاں جہازوں کے تحفظ کے لئے لگائی گئیں،جہاز ران ایرانی فوج سے رابطے میں ہوتے ہیں،نائب وزیرخارجہ

Apr 09, 2026 | 14:49:PM
 آبنائے ہرمز کو کھول دیا ،وار زون کے باعث کچھ پابندیاں ہیں؛ایران
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایرانی نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہاہے کہ آبنائے ہرمز کو کھول دیا،تاہم وار زون کے باعث کچھ پابندیاں ہیں۔
ایرانی نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں کہاکہ جو بھی ایرانی حکام سے تعاون کرے گا اس کو محفوظ راستہ ملے گا،یہ پابندیاں جہازوں کے تحفظ کے لئے لگائی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت بزنس ٹو بزنس تعلقات کو فروغ دینے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے:وزیراعظم

 سعید خطیب زادہ نے کہاکہ جہاز ران آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے ایرانی فوج سے رابطے میں ہوتے ہیں۔