شہریوں کو پٹرول سبسڈی: ایکسائز آفس کی چھٹیاں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف) شہریوں کو پٹرول سبسڈی فراہم کرنے کےلیے ایکسائز آفس کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔
ڈی جی ایکسائز نے متعلقہ ونگز کو ہدایت کی ہے کہ وہ وہیکل ٹرانسفر سمیت تمام خدمات فراہم کرنے کے لیے ڈیوٹی پر حاضر رہیں۔
شہری اب اپنی موٹرسائیکل اپنے نام ٹرانسفر کروا سکیں گے اور دفاتر آئندہ چار دن چھٹیوں میں بھی کھلے رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا نے ایران سے جنگ بندی کیلئے پاکستان پر دباؤ ڈالا: برطانوی اخبار کا انکشاف