خوشخبری! سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

Apr 09, 2026 | 10:32:AM
خوشخبری! سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔

رپورٹ کے مطابق سونا 35 ڈالر سستا ہوکر 4 ہزار 718 ڈالر فی اونس فروخت ہورہا ہے جبکہ چاندی ایک ڈالر سے زائد کمی کے ساتھ 74 ڈالر فی اونس پر آگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان ہے،امریکی خام تیل 3 فیصد اضافے کے ساتھ 97 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2.2 فیصد اضافہ، 96.86 ڈالر فی بیرل پر فروخت جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد : سلنڈر دھماکہ کے باعث  گھر میں  آگ لگ گئی،4افراد زخمی