مریم نواز نے وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

Apr 09, 2022 | 21:24:PM
مریم نواز، عدم اعتماد پر ووٹنگ، وزیراعظم، گرفتاری کا مطالبہ
کیپشن: مریم نواز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانے پر وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ مین مریم نواز نے کہاکہ سپریم کورٹ کو فیصلے کی خلاف ورزی کا ازخودنوٹس لینا چاہئے ، عدالت کو عمران خان ، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی گرفتاری کا حکم دینا چاہئے ،اس سے پہلے کہ وہ سب کچھ اڑا دیں ،ان کاکہناتھا کہ بیوروکریسی، انتظامیہ کو حکومتی احکامات ماننے سے انکار کرنا چاہئے ۔

یہ بھی پڑھیں: عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر آرٹیکل 6 آپ پر ہی نہیں ہم پر بھی لگے گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا سپیکر سے مکالمہ