آپ نے گھبرا نانہیں۔ پی ٹی آئی منحرف رکن اسمبلی کی سیلفی ویڈیو جاری 

Apr 09, 2022 | 13:49:PM
عمران خان صاحب آپ نے گھبرا نہیں۔ پی ٹی آئی منحرف رکن اسمبلی کی سیلفی ویڈیو جاری 
کیپشن: ایم این اے نور عالم خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے منحرف رہنما و رکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفے کے دوران اپنی ایک سیلفی ویڈیو جاری کی ہے۔

نور عالم خان کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی مختصر ویڈیو میں وہ کہتے ہیں کہ میں ان سب کو کہتا ہوں کہ ہم سسب  یہاں پر آئے ہیں، آپ نے گھبرانا نہیں ہے، شکریہ۔

   Ghabraana NAHI. pic.twitter.com/gJ4C9kd8oy

 واضح رہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے بلائے گئے قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں   ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کیا گیا تھا، اس دوران نور عالم خان نے اپنی یہ مختصر ویڈیو جاری کی۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان سمیت کئی رہنماؤں پر مقدمات ،شیخ رشید نے خدشہ ظاہر کردیا