اپنی ہی شا دی میں دلہن کا ماں کے ہمراہ زبر دست ڈانس۔۔ویڈیو وائرل

Sep 08, 2021 | 20:28:PM
اپنی ہی شا دی میں دلہن کا ماں کے ہمراہ زبر دست ڈانس۔۔ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بھارت میں شا دی کی ایک  ویڈیو سو شل میڈیا پر سامنے آئی ، جس میں دلہن کو والدہ کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وا ئرل کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماں بیٹی مل کر زبر دست ڈانس کررہی ہیں اور مسکرا رہی ہیں۔دلہن نے سرخ عروسی لہنگے کے ساتھ جیولری بھی پہنی ہوئی ہے جبکہ والدہ ساڑھی میں ملبوس ہیں۔ 

ویڈیو سے ظاہر ہورہا ہے کہ یہ شادی کی رسومات شروع ہونے سے پہلے بنائی گئی اور اس کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیاگیاے۔ سوشل میڈیا صارفین نے دلہن اور والدہ کے ڈانس کو بے حد پسند  بھی کیا۔ کمنٹ سیکشن میں ملے جلے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔