یااللہ خیر، آزاد کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Nov 08, 2023 | 16:53:PM
یااللہ خیر، آزاد کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) آزاد کشمیر  کے علاقے ہٹیاں بالا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔
 پاکستان کے اہم علاقے آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محصوص کیے گئے ہیں، ہٹیاں بالا میں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوے گھروں سے باہر  نکل آئے ،لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ۔ 

یہ بھی پڑھیں :راولپنڈی ٹریفک پولیس کی منفرد  کمپین ، سوشل میڈیا صارفین کو نیا مذاح مل گیا