کابل میں خوفناک دھماکہ،7 افراد جاں بحق ، 20 زخمی

Nov 08, 2023 | 10:37:AM
 کابل میں خوفناک دھماکہ،7 افراد جاں بحق ، 20 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) صبح سویرے افسوسناک خبرآ گئی، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 شدید زخمی ہوگئے۔
افغان حکام کے مطابق دھماکا ایک گاڑی میں ہوا، سکیورٹی فورسز نے دھماکے کی تحقیقات جاری شروع کردی ہیں،  فوری طور پر دھماکے کی نوعیت سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان