سونے کی فی تولہ قیمت پھر بڑھ گئی 

Nov 08, 2021 | 19:40:PM
ملک بھر، سونے کی فی تولہ قیمت، اضافے کا سلسلہ جاری
کیپشن: سونا مہنگا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار 710 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہوکر 1817 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری: آسٹریلیا کے بعد ایک اور غیرملکی ٹیم پاکستان آنے کیلئے بے چین