صدرِ آصف علی زرداری سے گورنر سلیم حیدر کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔
اس ملاقات میں پنجاب میں انتظامی امور اور صوبے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
صدرِ مملکت نے کہا، وفاق اور صوبوں کے درمیان قریبی رابطہ اور مؤثر تعاون عوامی مسائل کے بروقت حل کے لیے ناگزیر ہے۔