پیرمحل ؛دکان کی چھت گرگئی ،نوجوان بیٹا جاں بحق ،ماں شدید زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مبشر نقوی)پیرمحل میں دکان کی چھت گرنے سے نوجوان بیٹا جاں بحق اورماں شدید زخمی ہوگئی۔
بیوہ خاتون گرنے والی دوکان چلا کر گزر بسر کرتی تھی۔
جاں بحق بیٹے کی شناخت سمیع اللہ جبکہ ماں کی شناخت رانی بی بی کے نام سے ہوئی ہے،چھت گرنے سے دکان کا سامان بھی تباہ و برباد ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی کیلئے مزید نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان
زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر بیٹا جانبر نہ ہو سکا۔