پہلا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

May 08, 2026 | 08:53:AM
پہلا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ شیر بنگلہ سٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلا جا رہا ہے۔

پاکستان کی طرف سے آذان اویس اور عبداللّٰہ فضل ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:بابر اعظم زخمی، بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر