فرانسیسی اخبار نے بھارتی فضائیہ کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)فرانسیسی اخبار نے بھارتی فضائیہ کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا۔
فرانسیسی اخبار کے مطابق پاکستانی کے بھرپور جواب پر بھارت تین طیاروں کی تباہی تسلیم کرنے پر مجبور ہوا۔نئی دہلی نے بھی لڑاکا طیاروں کے نقصان کو تسلیم کرنا شروع کردیا۔
فوجی ماہرین کے مطابق تباہ ہونے والے طیاروں میں ایک رافیل ہوسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا،نئی قیمت جانیے