نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کی سمری صدر کو ارسال

May 08, 2022 | 12:59:PM
نسرین جلیل گورنر سندھ
کیپشن: نسرین جلیل فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایم کیوایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ مقرر کرنے کی سمری صدر پاکستان کو ارسال کردی گئی
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل نئی گورنر سندھ ہوں گی،وزیراعظم نے نسرین جلیل کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی،وزیراعظم نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ مقرر کرنے کی سمری صدر کو ارسال کر دی۔