آج رات غیر متوقع دھند آ جانے کے بعد موٹر وے بند کرنا پڑ گئی

Mar 08, 2026 | 23:15:PM
 آج رات غیر متوقع دھند آ جانے کے بعد موٹر وے بند کرنا پڑ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسرار خان)  آج رات غیر متوقع دھند آ جانے کے بعد موٹر وے بند کرنا پڑ گئی۔

موٹر وے پولیس نے بتایا ہے کہ آج رات موٹروے ایم 3  کو  فیض پور سے ننکانہ تک دھند کی وجہ سے بند  کر دیا گیا ہے۔
دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے
موٹر وے پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دھند میں سفر نہ کریں۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: