5 گیندوں پر 5 وکٹیں؛نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نےنئی تاریخ رقم کردی

Mar 08, 2026 | 11:20:AM
 5 گیندوں پر 5 وکٹیں؛نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نےنئی تاریخ رقم کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔
فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے  5گیندوں پر 5وکٹیں حاصل کر کے ریکارڈ قائم کیا۔
بریٹ رینڈل نے 25 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں جو ان کے کیرئیر کی بہترین بولنگ ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: ٹی 20 کرکٹ پر کس کی ہوگی حکمرانی؟ فائنل میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے
بریٹ رینڈل نے یہ کارنامہ ناردرن ڈسٹرکٹس کے خلاف اہم میچ میں سرانجام دیا۔