سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد کی گریڈ22 میں ترقی 

Mar 08, 2023 | 20:48:PM
سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد کی گریڈ22 میں ترقی 
کیپشن: شاہیرہ شاہد، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد کو گریڈ22 میں ترقی دیدی۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد کو گریڈ22 میں ترقی دیدی گئی،شاہیرہ شاہد کو ہائی پاور سلیکشن بورڈ کی سفارش پر ترقی دی گئی ،شاہیرہ شاہد اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت اطلاعات تعینات ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: ہنڈا اٹلس کار کمپنی کا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلان