الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور خزانہ کو کل ساڑھے 12 بجے طلب کرلیا 

Mar 08, 2023 | 19:55:PM
الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور خزانہ کو کل ساڑھے 12 بجے طلب کرلیا 
کیپشن: الیکشن کمیشن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزارت داخلہ اور خزانہ کو کل ساڑھے 12 بجے طلب کرلیا ۔
ذرائع کے مطابق دونوں وزارتوں کے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو بریفنگ دیں گے ،وزارت خزانہ سے انتخاب کے انعقاد کیلئے فنڈز کی فراہمی کاکہا جائے گا، ذرائع کا مزید کہناہے کہ وزارت داخلہ کو آرمی، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فراہمی یقینی بنانے کاکہا جائے گا،وزارت داخلہ سے فوج کی الیکشن میں ڈیوٹی یقینی بنانے کا بھی کہا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ہنڈا اٹلس کار کمپنی کا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلان