چیئرمین ایف بی آر سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر  کی ملاقات

Mar 08, 2023 | 01:02:AM
چیئرمین ایف بی آر سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر  کی ملاقات
کیپشن: چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد سے برطانوی ہائی کمیشن کے ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 ملاقات میں ریونیو موبلائزیشن، انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ریمٹ پروگرام کے ذریعے ایف بی آر کیساتھ مسلسل تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، سیلز ٹیکس کی ہم آہنگی، ٹریک اینڈ ٹریس، پی او ایس سمیت دیگر شعبوں میں بھی بات چیت کی گئی۔ 

جو موئیر نے موثر پبلک سروس ڈیلیوری کیلۓ  ریونیو موبلائزیشن کی اہمیت کو اجاگر کیا،چیئرمین ایف بی آر نے ریمٹ پروگرام کے ذریعے مستقبل میں بھی تعاون جاری رکھنے کا عزم کیا۔