وقت آگیا ہے آگے بڑھ کر وزیر اعظم کو نکالیں ، آصف علی زرداری 

Mar 08, 2022 | 16:04:PM
آصف علی زرداری
کیپشن: آصف علی زرداری ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس وزیر اعظم کو نکالیں ۔
تفصیلات کے مطابق روات میں عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہ حکومت ملی تو مہنگائی دور کریں گے انہوں نے کہا میں چہرے جانتا ہوں اور چہرے پہچانتا ہوں میں اپنے دشمنوں کو بھی اور پیار کرنیوالوں کو بھی جانتا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے اپنے پہلے دور میں بھی بحرانوں پر قابو پایا ہم چاہتے ہیں اس وزیراعظم کو نکالیں اور اس کی جگہ کسی شریف اور اچھے آدمی کو لائیں ۔
یہ بھی پڑھیں: اہم خبر۔۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنا ووٹ ’’پرویز الہیٰ ‘‘کو دے دیا