پیپلز بس سروس بہترین،خاتون کا گمشدہ بیگ واپس کر دیا

Jun 08, 2023 | 12:45:PM
 پیپلز بس سروس عوام کو بہترین سفری سہولیات دینے کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت میں بھی ساتھ ساتھ ہے۔ پیپلز بس میں اپنا سامان بھول جانے والی خاتون کو اس کا سامان لوٹا دیا گیا۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عادیہ ناز) پیپلز بس سروس عوام کو بہترین سفری سہولیات دینے کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت میں بھی ساتھ ساتھ ہے۔ پیپلز بس میں اپنا سامان بھول جانے والی خاتون کو اس کا سامان لوٹا دیا گیا۔ 

انتظامیہ  کی جانب سےبتایا گیا ہے کہ خاتون پیپلز بس میں اپنا بیگ بھول گئی تھیں۔ڈرائیور اور کنڈکٹر نے انتظامیہ کو آگاہ کیا، جس کے بعد خاتون کو ڈھونڈھ کر سامان حوالے کیا گیا۔خاتون کا کہنا تھا کہ میرا یہ بیگ پیپلز بس میں رہ گیا تھا۔ میرا بیگ مجھے مل گیا سامان بھی پورا ہے۔

مزید پڑھیں:  پرویزالہٰی کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھجوانےکےآرڈرکیخلاف درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

خاتون نے ان کی تعریف کرتے ہوئے ان کی سروس کا شکریہ ادا بھی کیا۔