سابق ایم پی اے آفتاب اکبر خان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی

Jun 08, 2023 | 00:51:AM
سابق ایم پی اے آفتاب اکبر خان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی
کیپشن: سابق ایم پی اے آفتاب اکبر خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے بکھرنے کا سلسلہ جاری ہے،چکوال سے سابق ایم پی اے آفتاب اکبر خان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی۔
سابق ایم پی اے سردارآفتاب اکبر خان نے9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی،مصدق ملک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی