خاوند کی موت کا غم، بیوی بھی زندگی کی بازی ہار گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) خاوند کی وفات کا صدمہ بیوی سے برداشت نہ ہو سکا بیوی بھی چل بسی۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق 60 سالہ ماسٹر غضنفر دل کے مرض میں مبتلا تھے اور اچانک طبیعت خراب ہونے پر وہ ہسپتال پہنچے جہاں ان کی وفات ہو گئی۔
جب بیوی نے خاوند کی وفات کا سنا تو اس کا دل بھی رک گیا اور وہ بھی دارِ فانی سے رخصت ہو گئیں۔
مزید پڑھیں:گوجرانوالہ میں بیٹیوں نے باپ کو آگ لگا کر مارڈالا