رؤف حسن کی مقدمات کی تفصیلات کے حصول کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: رؤف حسن ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احتشام کیانی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) رہنما رؤف حسن کی مقدمات کی تفصیلات کے حصول کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی رؤف حسن کی درخواست پر کل سماعت کرینگے ،رؤف حسن نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بھکاری کیساتھ بھاگنے والی خاتون کی اصل کہانی سامنے آگئی