ڈاکٹر آصف حسین سیکریٹری الیکشن کمیشن مقرر

Jan 08, 2024 | 18:10:PM
ڈاکٹر آصف حسین سیکریٹری الیکشن کمیشن مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) ڈاکٹر آصف حسین کو سیکریٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق آصف حسین اس وقت سپیشل سیکریٹری ون کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں، آصف حسین ، سیکریٹری الیکشن کمیشن  عمر حمید کی عدم موجودگی میں بطور سیکریٹری خدمات سر انجام دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف اور جہانگیر انتخابات کیلئے اہل ہیں یا نہیں؟ سپریم کورٹ سے بڑا فیصلہ آ گیا