سٹی کورٹ میں وکلاء کی ہڑتال، سائلین  رُل گئے

Jan 08, 2024 | 09:55:AM
وکیل پر مقدمہ کرنے کے معاملے پر سٹی کورٹ میں وکلاء کی ہڑتال جاری ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جواد آصف) وکیل پر مقدمہ کرنے کے معاملے پر سٹی کورٹ میں وکلاء کی ہڑتال جاری ہے۔

وکلاء کی جانب سے عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کورٹ کے دروازے بند کردیے گئے ہیں۔ وکلاء اور کورٹ اسٹاف کے علاوہ کسی کو اندر آنے کی اجازت نہیں ہے۔

سائلین کی بڑی تعداد دروازوں کے باہر جمع ہیں۔ پولیس کو بھی عدالت میں قدم رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:   قومی ٹیم کے کوچ گرانٹ بریڈبرن نے استعفیٰ دے دیا