آرمی چیف سید عاصم منیر نے عمرہ کر لیا

Jan 08, 2023 | 22:19:PM
آرمی چیف, سید عاصم منیر , عمرہ, خانہ کعبہ
کیپشن: آرمی چیف سید عاصم منیر خانہ کعبہ میں نوافل ادا کرنے کے بعد باہر آ رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آرمی چیف سید عاصم منیر نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔

آرمی چیف سید عاصم منیر سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران  ریاض سے مکہ مکرمہ پہنچے،مکہ پہنچ کر انہوں  نے عمرہ کی سعادت حاصل کی ۔

حرمین شریفین کی جانب سے ا ن کیلئے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا جہاں انہوں نے نوافل ادا کئے اور اس موقع پر پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور امن کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔