Feb 08, 2024 | 11:21:AM

بہاولپور: پولنگ سٹیشن نمبر 114 میں پولنگ تاحال بند

بہاولپور میں پولنگ سٹیشن نمبر 114 میں  پولنگ تاحال شروع نہ ہوسکی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بہاولپور میں پولنگ سٹیشن نمبر 114 میں  پولنگ تاحال شروع نہ ہوسکی۔

تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں پولنگ سٹیشنز پر  اسسٹنٹ کمشنر سٹی عدیل خان نے دورہ کیا جہاں پولنگ سٹیشن نمبر114 پر  ووٹرز کی جانب سے اے سی عدیل خان کو پولنگ تاحال شروع نہ کرنے پر شکایت کی گئی۔

مزید پڑھیں:  سراج الحق نئے وزیر اعظم ہوں گے؛ میاں اسلم

ان کا کہنا ہے کہ  بیلٹ باکس کے ڈھکن چھوٹے ہیں، نئے متبادل بیلیٹ باکس احمد پور سے  منگوائے گئے ہیں۔