عبدالعلیم خان نے لاہور کی صوبائی نشست پی پی149چھوڑدی

Feb 24, 2024 | 12:43:PM
 عبدالعلیم خان نے لاہور کی صوبائی نشست پی پی149چھوڑدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان نے لاہور کی صوبائی نشست پی پی149چھوڑدی۔
عبدالعلیم خان این اے117سے قومی اسمبلی کا حصہ ہونگے،الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا گیا،خیال رہے کہ عبدالعلیم خان نے لاہور سے قومی و صوبائی سیٹوں پر الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کانٹے کا مقابلہ،پولنگ شروع