Feb 18, 2024 | 15:31:PM

پاکستان تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ

 پاکستان تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ) پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونگے،پی ٹی آئی پنجاب میں سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم سے حکومت بنائے گی۔

ذرائع کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ کیا ہے ،پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونگے،پی ٹی آئی پنجاب میں سنی اتحاد کونسل کے پلٹ فارم سے حکومت بنائے گی۔

یہ بھی پڑھیں ؛ الیکشن کمیشن نے مزید 36 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا  

یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے پی میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی،جے یو آئی ف،پی ٹی آئی پارلیمنٹرین سے بھی بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔