قصور: ڈسٹرکٹ جیل میں منشیات کا حوالاتی جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زاکر حسین ) پنجاب کے ضلع قصورکے ڈسٹرکٹ جیل میں منشیات کا حوالاتی جاں بحق ہوگیا۔
ریاست علی کے خلاف 9 سی کا مقدمہ درج تھا،ریاست علی ہارٹ اٹیک کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔
یہ بھی پڑھیں : سیالکوٹ: تھانہ مُرادپور کے علاقے میں نوبیاہتا دلہن شوہر کے مبینہ تشدد سے قتل