گراں فروش مافیاکوکھلی چھوٹ،مٹن اوربیف کی من مانے نرخوں پر فروخت

Dec 08, 2025 | 15:25:PM
گراں فروش مافیاکوکھلی چھوٹ،مٹن اوربیف کی من مانے نرخوں پر فروخت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خان شہزاد)لاہورکی اوپن مارکیٹ میں گراں فروش مافیاکوکھلی چھوٹ مل گئی۔
ضلعی حکام نےمٹن اوربیف کی دکانوں پرشہریوں کولاوارث چھوڑدیا،شہرمیں کہیں بھی سرکاری قیمت1600پرمٹن دستیاب نہیں بلکہ مٹن 2700روپےفی کلوگرام پرفروخت ہورہاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کیلئے درخواستوں کی دوبارہ جانچ پڑتال ہوگی
اسی طرح بیف1200روپےفی کلوگرام سےزائدقیمت پرفروخت ہورہاہے،البتہ چکن 15روپےکمی کے بعد475روپےفی کلوگرام ہوگیاہے۔