عابد شیر علی عرفان صدیقی کی خالی نشست پربلامقابلہ سینیٹر منتخب 

Dec 08, 2025 | 14:14:PM
عابد شیر علی عرفان صدیقی کی خالی نشست پربلامقابلہ سینیٹر منتخب 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤدلشاد)مسلم لیگ ن کےرہنما عابد شیر علی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔
عابد شیر علی نے سینیٹ کی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:جی ایچ کیومیں چیف آف ڈیفنس فورسز کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی تقریب
یہ نشست سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔