ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکہ میں انتخابی طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی طریق کار تبدیل کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انتخابات کا طریق کار کو تبدیل کرنے کی ایک عرصے سے ضرورت تھی۔پولنگ سٹیشن پر ووٹرآئی ڈی اور شہریت کا ثبوت دینا لازمی ہوگا۔
صدر نے کہا کہ ہمیں امریکہ میں چیزوں کو سیدھا کرنے کی ضرورت ہے۔ٹرمپ نے کیلی فورنیا میں ووٹر آئی ڈی پوچھنے کی ممانعت کی مذمت بھی کی۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق ٹرمپ کےمنصوبے میں پیپر بیلٹ اور صرف ایک دن ووٹنگ شامل ہیں۔
مزید پڑھیں: شامی صدر نے ملک چھوڑ دیا، باغیوں کا دمشق پر قبضہ