لاک ڈاؤن ختم کرو۔۔جانور بھی تنگ۔۔الپاکا ’ملکی‘ کی شرکت۔۔ویڈیو وائرل

Dec 08, 2021 | 22:59:PM
لاک ڈاؤن، احتجاج ، الپاکا ’ملکی‘، شرکت
کیپشن: لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج میں الپاکا ’ملکی‘ کی شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن سے عام آدمی تو تنگ ہیں ہی لیکن اب جانور بھی لاک ڈاؤن سے اکتا گئے ہیں ۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

العریبہ چینل کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں کرونا لاک ڈائون کی پابندیوں کے خلاف احتجاج میں  خوبصورت جانور الپاکا ’ملکی‘ نے بھی اپنی مالکن کے ہمراہ  شرکت کی۔ مظاہرے میں شریک لوگوں نے خوب جی بھر کر الپاکا ’ملکی‘ کی ویڈیوز بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں: گاڑیوں کی نمائش پر طیارہ گر پڑا۔۔پائلٹ ہلاک۔۔خوفناک ویڈیو وائرل