گاڑیوں کی نمائش پر طیارہ گر پڑا۔۔پائلٹ ہلاک۔۔خوفناک ویڈیو وائرل

Dec 08, 2021 | 22:28:PM
امریکی، ریاست ،اوریگن ، طیارہ، گرنے ،ویڈیو، وائرل
کیپشن: امریکی ریاست اوریگن میں طیارہ گرنےکی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکا کی ریاست اوریگن میں ایک ہوائی اڈے کے نزدیک گاڑیوں کی نمائش کے مرکز پر ایک چھوٹا طیارہ طوفانی رفتار سے عمودی صورت میں آ گرا۔ اس کے نتیجے میں طیارہ دھماکے سے تباہ ہو گیا اور اسکا پائلٹ ہلاک ہو گیا۔

العریبہ چینل کی ویب رپورٹ کے مطابق طیارہ گرنے کے نتیجے میں جائے مقام پر موجود 25 کے قریب گاڑیوں میں زور دار طریقے سے آگ بھڑک اٹھی۔اس واقعے کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر کثرت سے گردش میں آ رہا ہے۔حادثے کا شکار ہونے والے طیارے نے گرنے سے چند منٹ قبل اڑان بھری تھی۔
یہ بھی پڑھیں: اومیکرون بم پھٹ پڑا۔۔ 50 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا