اداکارہ زرنش خان کا ہدایت کاروجاہت رﺅف پر حملہ، زور دارمکا مار دیا

Dec 08, 2021 | 20:09:PM
ہدایت کار وجاہت رئوف، پیٹ میں مکا، مار دیا
کیپشن: اداکارہ زرنش خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ و ماڈل رزنش خان نے معروف ہدایت وجاہت رﺅف کے پیٹ میں زور دار مکا مار دیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر اداکارہ زرنش خان نے اپنے اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادارہ زرنش خان اور ہدایت کار وجاہت رﺅف سٹوڈیو میں موجود ہیں، اچانک دونوں لڑائی شروع کر دیتے ہیں، زرنش خان ہدایت کار پر حملہ کر دیتی ہیں اس دوران وجاہت رﺅف بچنے کی ناکام کوشش کرتی ہیں بالاخر اداکارہ وجاہت رﺅف کے پیٹ میں زور دار مکا مار دیتی ہیں جس پر ہدایت کار تڑپتے ہوئے اپنا پیٹ پکڑ لیتے ہیں ، ویڈیو کے آخر میں اداکارہ اپنی طاقت دکھاتی ہیں ۔ویڈیو کو ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں اور مختلف تبصرے کررہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

یہ بھی پڑھیں: قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے رحمدلی کی اعلیٰ مثال قائم کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل