سری لنکن شہری کے قتل کی تحقیقات میں مزید انکشافات ،کہانی نے نیا رخ لے لیا

Dec 08, 2021 | 15:03:PM
 پرانتھا کمار , قتل ,تحقیقات میں ،مزید انکشافات
کیپشن: پرانتھا کمار کے قتل کی تحقیقات میں مزید انکشافات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سری لنکن شہری پرانتھا کمار کے قتل کی تحقیقات میں مزید انکشافات ،کہانی نے نیا رخ لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں:سری لنکن منیجر پریا نتھا کمارا کے تابوت پر’ہیڈ‘ کیوں لکھا گیا؟۔۔تصویر وائرل

تفصیلات کے مطابق بائیو میٹرک مشین کے ریکارڈ میں واقعہ کےروز 2ہزار ورکر فیکٹری میں موجود تھے ۔پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ جھگڑا شروع ہوتے ہی پرانتھا کے اسسٹنٹ وحید نے صلح جوئی کیلئے کردار اداکیا۔ وحید پرانتھا کو حالات خراب ہونے پر تیسری منزل پر لے گیا۔پولیس رپورٹ میں بھی یہی کہا گیا ہے کہ  پرانتھا کو بچانے کیلئے چھت پر بھی وحیدر ہی لے کر گئے۔ بدقسمتی سے چھت کے دروازے کی کنڈی ٹوتی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:سری لنکن شہری کا قتل ۔۔مقتول کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں