موٹر وے اہلکار کی ڈرائیور  کو گالیاں،اخلاقیات کی تمام حدیں پار،ویڈیو وائرل

Aug 08, 2023 | 12:35:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں مظہر) موٹر وے اہلکار ڈرائیور کے ساتھ اخلاقیات کی ساری حدیں پار کر گیا۔ 

موٹر وے اہلکار چالان کرنے کی بجاۓ ڈرائیور کو گالیاں دیتا رہا اور پرچہ دینے کی دھمکیاں دیتا رہا، لاہور کیوں جا رہے ہو لاہور تیرے باپ کا ہے؟ 

مزید پڑھیں: مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کے قتل کا منصوبہ ناکام

موٹر وے اہلکار کی نبد تمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔