جنگ بندی؛ جزیرہ ایئر کی پہلی پرواز کویت سے لاہور پہنچ گئی

Apr 08, 2026 | 20:28:PM
جنگ بندی؛ جزیرہ ایئر کی پہلی پرواز کویت سے لاہور پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید)مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے بعد ایئرلائنز کی پروازیں بحال ہونا شروع  ہو گئیں۔

کویت سے جزیرہ ایئر کی پاکستان کیلئے پروازیں آج سے بحال  ہو گئیں۔ یکم مارچ کے بعد جزیرہ ایئر کی پہلی پرواز کویت سے لاہور پہنچ گئی۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز میں 150 سے زائد مسافر سوارتھے۔

یہ بھی پڑھیں:ایران-امریکی جنگ بندی پرسابق وزیراعظم نواز شریف کاقیادت کے نام اہم پیغام